بلوچستان کے ضلع نوشکی سے ایک نوجوان کوپاکستانی فورسز نے گرفتاری کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے ۔
بولان ٹیکو انڈو انسٹی ٹیوٹ نوشکی کے نیشنل گولڈ میڈلسٹ کھلاڑی ہارون بلوچ کو پاکستانی فورسز نے نوشکی سے گذشتہ دنوں گرفتاری کے نامعلوم مقام منتقل کرکے لاپتہ کردیا۔
واضح رہے کہ گذشتہ روز بلوچستان کے علاقے مستونگ سے نوجوان ٹک ٹاکر سمیت دیگر علاقوں سے چھ افراد کی جبری گمشدگی کے کیسز رپورٹ ہوئیں۔