کیچ فوجی گاڑی حملے میں تباہ،پروم فوجی کیمپ پر راکٹوں سے حملہ

0
122

کیچ کے علاقے ناصر آباد میں پاکستانی فوج کے قافلے پرحملہ ہواہے،جبکہ پروم کے علاقے ریش پش میں واقع فوجی کیمپ پرنامعلوم افراد نے کئی راکٹ کوگولے داغے ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق کیچ کے علاقے ناصر آباد میں پولنگ اسٹیشن کی سیکورٹی کے لیے ایک فوجی قافلے پر حملہ ہواہے،ذرائع کے مطابق دھماکے اس ایک گاڑی مکمل تباہ ہوئی ہے۔
دوسری جانب پروم کے علاقے ریش پیش میں فوجی کیمپ پر کئی راکٹ کے گولے برسائے گئے،خیال ہے کہ پاکستانی فورسز کوبھاری نقصان کاسامنا کرنا پڑا ہے۔

واضح رہے کہ بلوچ مسلح تنظیموں کی اتحاد براس نے پاکستانی انتخابات کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے،جبری گمشدگیوں کے پیش نظر بلوچ عوام میں پاکستانی الیکشن کے مکمل بائیکاٹ متوقع ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here