بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے سابق چیئرمین وآزادی پسند رہنما خلیل بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ نام نہاد پاکستانی انتخابات عسکری حکمرانی کے لیے نئے چہرے سامنے لانے اورفوج کی بالادستی قائم کرنے کے علاوہ کچھ نہیں بھی۔
ان کہنا تھا کہ یہ فضول مشق انسانی وقار کی توہین اوربلوچ کے لیے زہر قاتل ہے، بلوچ قوم اپنے قاتلوں کے انتخاب کے جرم میں کسی طورشریک نہیں ہوں گے۔
واضح رہے کہ بلوچ عوام کی جانب سے اس الیکشن کی بائیکاٹ کی خبریں آ رہی اور دوسری جانب بی این ایم سمیت مسلح تنظیموں نے الیکشن کی بائیکاٹ کی ہوئی ہے۔