خضدار میں خاتون خودکش بمبار کی اطلاع پر تھریٹ الرٹ جاری

0
185

بلوچستان کے علاقے خضدار میں خاتون خودکش بمبار کی اطلاع پر تھریٹ الرٹ جاری کر دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر ڈی آر او خضدارکے دفتر سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سیاسی جماعتوں اور آزاد قومی اسمبلی اوربلوچستان اسمبلی کے نامزد امیدواروں کو الیکشن کمپئین چلانے پر محتاط رہنے کو مطلع کیا گیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق وہ غیر ضروری جگہوں پر کمیپئین چلانے سے گریز کریںاور علاقہ میں خاتون خودکش بمبار کی موجودگی کی اطلاعات ہے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے محتاط رہیں اور اپنےانتخابی سرگرمیوں کومحدود رکھیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here