مشکے میں فوجی کیمپ پر راکٹ حملوں میں4اہلکار ہلاک کئے ، بی ایل ایف

0
835

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے وادی مشکے میں حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کل رات دس بجے سرمچاروں نے وادی مشکئے بنڈکی میں پاکستانی فوج کے کےمپ پر راکٹوں اور خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے میں چارفوجی اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here