کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ کے علاقے پٹیل باغ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت بلاول خان ولد امان اللہ سکنہ جان محمد روڈ کے نام سے ہوگئی ہے۔

لاش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔

Share This Article
Leave a Comment