کوئٹہ میں فائرنگ سے ماں اور بیٹا ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے ۔

کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر کے سامنے فائرنگ کرکے خاتون سمیت 2 افراد کوہلاک کردیا۔

فائرنگ سے ہلاک ہونیوالوں میں ماں اور بیٹا شامل ہیں۔

لاشوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment