کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے بلیلی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت تا حال نہیں ہوسکی اور نہ ہی حملے کی وجہ سامنے سامنے آئی ہے ۔

پولیس نے لاش کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔

واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment