بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ کے علاقے لکپاس ایرے میں روڈ ایکسڈنٹ سے موٹر سائیکل پر سوار2 افراد ہلاک ہوگئے۔
ہلاک ہونے والے دونوں کی شناخت عنایت اللہ ولد صالح محمد پرکانی اورمحمد شفا ولد صالح محمد پرکانی کے ناموں سے ہوگئی جو آپس میں بھائی ہیں۔

Sign in to your account