نوشکی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے علاقے نوشکی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت بشیر احمد کے نام سے ہو گئی۔

فائرنگ کا واقعہ نوشکی کے علاقے بس اڈہ میں ہوا۔

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد مسلح افرادنے فائرنگ سے بشیر احمد نامی شخص ہلاک ہو گیا ۔

ہلاک شخص کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

Share This Article
Leave a Comment