کوئٹہ سے لاش بر آمد

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی۔

پو لیس کے مطابق جمعہ کوکوئٹہ کے علا قے میزان چوک کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی جو نشے کا عادی لگتا ہے۔

پو لیس نے لاش کوتحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا ۔

مزید کارروائی جا ری ہے۔

Share This Article
Leave a Comment