ضلع کیچ:پاکستانی فوج نے فائرنگ کر کے6 افراد کو قتل کر دیا

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

ضلع کیچ کے علاقے تمپ آپسی کہن میں پاکستانی فوج نے فائرنگ کرکے پیٹرول و ڈیزل کی کاروبار کرنے والے 6 افراد کو قتل کردیا۔

قتل ہونے والے تمام افراد کا تعلق مغربی بلوچستان سے ہے جو کہ سرحدی علاقے میں تیل کی کاروبار کرتے تھے۔

تاہم تاحال فورسز کے ہاتھوں قتل ہونے والے افراد کی شناخت نہ ہوسکی ہے

واضح رہے کہ گذشتہ روز کیچ میں پاکستانی فوج پر مسلح افراد کے حملے میں ایک آفسر سمیت 6 اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد مختلف علاقوں میں آپریشن و چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Share This Article
Leave a Comment