چاغی میں فورسز پر بم حملہ، 2 اہلکارہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے چاغی میںپاکستانی فورسز پر بم حملے میں 2 اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے چاغی میں فورسز کے کانوائے پر بم حملہ کیا گیا ۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق بم حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا۔

اب تک اس حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

Share This Article
Leave a Comment