ضلع آواران آپریشن جاری: گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

ضلع آواران پاکستانی زمینی فوج اور گن شپ ہیلی کاپٹروں کی آپریشن جاری،پہاڑی علاقوں پر شیلنگ اور بمباری

ضلع آواران سے آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات سے زمینی فوج کا آپریشن مختلف علاقو ں میں جاری ہے،تازہ اطلاعات کے مطابق
آواران کے علاقوں کندھار، مول، کنہرہ،واشا کے پہاڑی سلسلوں میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

کئی علاقے فوجی محاصرے میں ہیں،تاہم یہ ابتدائی خبر ہے جاری آپریشن کی مزید تفصیلات آنے بعد نیوز کو آپ ڈیٹ کیا جائے گا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment