بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پرسی ریلیز میں پنجگور میں پاکستانی فورسز پر حملےکی ذمہ داری قوبل کرلی ہے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ گذشتہ روز30 اگست کو مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں نے پنجگور کے علاقے چتکان بازار میں قلم چوک کے قریب قائم ایف سی کے ایک چیک پوسٹ کو دستی بم سے نشانہ بنایا۔
حملے کے نتیجے میں چیک پوسٹ میں موجود اہلکاروں کو جانی نقصان ہوا جسکی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔