نال میں پہاڑ پر کام کے دوران مزدور پتھر لگنے سے ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے خضدار کے علاقے نال میں بیسار پہاڑ پر کام کے دوران ایک مزدور پتھر لگنے سےہلاک ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق بیسار پہاڑ پر کام کے دوران وزنی پتھر لگنے سے ہدایت اللہ ولد دھنی بخش شیخ ہلاک ہو گیا۔

مقامی انتظامیہ نے نعش کو ورثا کے حوالے کردیا۔

Share This Article
Leave a Comment