خضداریونیورسٹی طلبا کی علامتی بھوک ہڑتال ساتویں روز بھی جاری

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار میں طلباکی علامتی بھوک ہڑتال ساتویں روز بھی جاری ہے۔

جبکہ یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔

طلبا اپنے جائز مطالبات کو منوانے کے لیے ہڑتال میں بیٹھے ہیں۔

طلبا کا کہنا ہے کہ جب تک ہمارے مسائل نہیں سنیں جائیںگےتب تک یونیورسٹی میں کوئی طالب علم پیپر نہیں دے گا اور وہ اپنا ہڑتال اسی طرح جاری رکھیں گے ۔

Share This Article
Leave a Comment