بلوچ آزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے فدائی سمعیہ بلوچ کو سلام پیش کرتے ہوئے،سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک پیغام میں لکھا ہے کہ
میری بیٹی سمعیہ قلندرانی کو سلام۔ شہداء سمیہ، شاری اور لُمہ کریمہ کی قربانیاں بتاتی ہیں کہ بلوچ خواتین بلوچستان کی آزادی کی جدوجہد کے تمام محاذوں پر اپنی موجودگی کا ثبوت دے رہی ہیں۔ قربانیاں کسی ایک جنس، نسل اور قبیلے تک محدود نہیں ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز فدائی سمعیہ قلندرانی نے پاکستانی فوج کے ہائی پروفائل قافلے پر حملہ کر کے اپنی جان قربان کر دی تھی۔