خضدار: تیرہ سالہ لڑکی پانی میں ڈوب کرہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

خضدار کے علاقے کشاری میں 13 سالہ لڑکی پانی میں ڈوب کرجاں بحق

بلوچستان کے ضلع خضدارکے علاقے کشاری میں ایک تیرہ سالہ لڑکی پانی میں ڈوب کرہلاک ہوگئی۔

لڑکی کی شناخت محمدامین شیخ نامی شخص کی بیٹی کے طور پر ہوگئی جوکھڑے پانی میں ڈوب گئی تھی۔

ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعدلاش ورثاءکے حوالے کردی گئی۔

Share This Article
Leave a Comment