فواد چوہدری کا بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پاکستان کے سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر فواد چوہدری نے پارٹی سے علیحدگی اور سیاست سے وقفہ لینے کا اعلان کردیا۔

مائیکروبلاگنگ وین سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ 9 مئی کے واقعات کی غیر مشروط مذمت کرتا ہوں اور میں فی الحال سیاست سے وقفہ لے رہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے چکا اور عمران خان سے راہیں جدا کرلی ہیں۔

واضع رہے کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی کے چیئر عمران خان کی گرفتاری کے ردعمل میں کارکنان نے فوجی تنصیبات پر حملہ کر انہیں نذر آتش کردیا تھا۔اور بعد ازاں یہ ثابت ہوئی عمران کان کی ہدایت پر کارکنان نے فوجی املاک کو نقصان پہنچایا تھا۔

Share This Article
Leave a Comment