ڈیرہ بگٹی میں فوجی جارحیت جاری ، 2افراد جبراً لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں فوجی جارحیت جاری ہے جہاں پاکستانی فوج نے جبراً 2 افراد لاپتہ کردیے۔

مقامی ذرائع کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کے سوئی کے علاقے رائیس توخ، گو اور کچی کینال کے نواحی علاقوں گذشتہ دو دنوںسے پاکستانی فوج کی بربریت جاری ہے ۔

ذرائع کے مطابق آج فورسز نے آپریشن کے نام پر متعدد لوگوں کے گھر جلا دیئے اور دو افراد کو اغوا کر کے لاپتہ کردیا۔

لاپتہ کئے گئے افراد کی شناخت عرض محمد بگٹی اور خیر اللہ بگٹی کے ناموں سے ہوئی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment