بلوچستان کے علاقے سنجاوی میں مکا ن کی چھت گر نے سے ایک شخصہلاک ہو گیا۔
پولیس کے مطابق سنجاوی کے علا قے کلی مرٹی میں مکان کی چھت گرنے سے فیض اللہ ولد ملا لودین خروٹی ہلاک ہو گیا ۔
پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لا ش ورثاءکے حوالے کر دی گئی ۔