تربت میں وزیر صحت بلوچستان کے گھر پر فائرنگ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے بلوچستان کے کٹھ پتلی وزیر صحت اور پی این پی کے صدر احسان شاہ کے گھر پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے رات نو بجے احسان شاہ کے گھر کو نشانہ بنایا۔

فائرنگ کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

اب تک اس حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

Share This Article
Leave a Comment