گوادر بم حملہ: کوسٹل ہائی وے کا پْل اور ایک فوجی گاڈی تباہ،متعدد فوجی اہلکار ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں مسلح افراد نے فورسز پر شدید قسم کا حملہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے گوادر کے علاقے نلینٹ میں زیرو پوائنٹ کے قریب کوسٹل ہائی کے پْل کو اس وقت بم حملے میں تباہ کیا،جب فوجی قافلہ گزر رہا تھا۔

بم حملے میں پْل اور ایک فوجی گاڈی مکمل تباہ، گاڈی میں سوار تمام اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔

حملے کے بعد گوادر شہر سے فوجی قافلہ مزکورہ علاقے میں جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے جس میں ایمبولیس بھی شامل ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment