شیرانی میں دو گروہوں میں تصادم سے ایک شخص ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے علاقے شیرانی میں دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔

پو لیس کے مطابق شیرانی کے علا قے لواڑہ میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اوردو افراد زخمی ہو گئے ۔

پو لیس نے لاش اور زخمیوں کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا ۔

مزید کارروائی جا ری ہے ۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment