سبی میں سیکورٹی خدشات کے سبب دفعہ 144 نافذ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے سبی میں سبی میں سیکورٹی خدشات کے سبب ڈپٹی کمشنر نے سبی بھر میں دفعہ144نافذ کردیا۔

ڈپٹی کمشنر سبی کے حکم نامے کے مطابق دفعہ144نافذ کردیا گیا ہے جس کے مطابق موٹر سائیکل پر ڈبل سوری اور اسلحہ کی نمائش کے ساتھ ساتھ چار افراد کے ایک ساتھ کھڑا ہونے کے علاوہ جلسہ جلوس ریلیوں پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے جو16دنوں کے کے لئے نافذ عمل ہوگی ۔

حکم نامے کے مطابق خلاف ورزی کرنے کے خلاف قوانین کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment