قلعہ عبد اللہ میں دو گروہوں میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے قلعہ عبد اللہ میں دو گروہوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا۔

لیویز کے مطابق منگل کو قلعہ عبد اللہ کے علا قے میزئی اڈہ میں دو گروہوں میں فائرنگ کے نتیجے میں اشرف نا می شخص ہلاک جبکہ احمد زخمی ہو گیا۔

لیویز نے لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ دونوں فریقین کے درمیان کشیدگی کے باعث علا قے میں لیویز کے گشت میں اضا فہ کر دیا گیاہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment