بی ایل ایف نے گوادر میں پاکستانی فوج پر حملے کی ویڈیو جاری کردی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ نے دس دسمبر2022 کو گوادر میں پاکستانی فوج پر حملے کی ویڈیو جاری کردی ہے۔

حملے کی ویڈیو بلوچستان لبریشن فرنٹ نے اپنی آفیشل ٹیلی گرام چینل آشوب میں جاری کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چار سرمچار دو پاکستانی فوج کی ٹرکو ں پر جدید ہتھیاروں سے حملہ کرتے ہیں، اور آگے والی فوجی گاڈی پر کچھ اہلکار مارے جاتے ہیں جبکہ زخمی ڈرائیور ٹرک بھگانے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔

دوسری گاڈی میں سوار تین فوجی اہلکار اسی وقت ہلاک ہو جاتے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سرمچار فوجی گاڈی کو نذر آتش کرنے کے ساتھ ہلاک فوجی اہلکاروں کے ہتھیار اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔

ویڈیو دیکھنے کیلئے ٹیلی گرام پر بی ایل ایف کی آفیشل چینل https://t.me/aashob_blf_official کو فالو کیا جاسکتا ہے ۔

Share This Article
Leave a Comment