بلوچستان کے علاقے خضدار میں ٹریفک حادثے سے ایک شخصہلاک ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق جمعرات کو خضدار کے علا قے میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں عبد الباسط نا می شخصہلاک ہو گیا۔
ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔
مزید کارروائی جا ری ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔