بلوچستان کے قلات کے علاقے یالو میں شاہراہ پر کوچ کی ٹکر سے دو موٹرسائیکل سوار ہلاک ہوگئے۔
قلات یالو کے علاقے میں کوئٹہ سے آنے والی کوچ نے موٹر سائیکل سوار محمد افضل موقع پر ہلاک جبکہ دوسرا شخص ہسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔
دونوں کا تعلق کردگاپ سے بتایا جاتا ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔