اقوام متحدہ پاکستان کے خلاف پابندیاں عائدکر کے بلوچستان کو کنفلک زون قرار دے،ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما،بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے چند ٹیوٹس میں کہا ہے کہ
سبی میں درجنوں خواتین اور بچے پاکستانی فوج کی قید میں ہیں۔ بولان میں فوجی جارحیت کے دوران چرواہے مارے گئے، ان کی جھونپڑیاں جلا دی گئیں اور مویشی لوٹ لیے گئے۔

https://twitter.com/IamDANBaloch/status/1589519911939735552

ڈی جی آئی ایس آئی نے اپنے حالیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ پارلیمنٹیرینز رات کو ہم سے مذاکرات کرتے ہیں اور دن میں ہماری مذمت کرتے ہیں۔ یہ ان لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے جنہوں نے مقبوضہ بلوچستان پر پراکسی حکومت کی ہے اور اب بھی فوج کی قائم کردہ حکومت کے ساتھی ہیں۔

https://twitter.com/IamDANBaloch/status/1589519914972286976

ہم انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ بلوچوں کی حالت زار کے لیے آواز اٹھائیں اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ پاکستان کے خلاف پابندیاں عائد کریں، کیونکہ انہوں نے انسانی حقوق کے لیے اپنی مالی امداد کو مشروط کر رکھا ہے، اور بلوچستان کو ایک کنفلکٹ زون قرار دیں۔

https://twitter.com/IamDANBaloch/status/1589519917669584897
Share This Article
Leave a Comment