بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے کوئٹہ جانے والامسافر بس اورزمباد گاڑی میں تصادم کے باعث 2افراد ہلاک ہوگئے۔
حادثہ سبزآپ اور ناگ کے درمیان پیش آیا جہاں المقبول مسافر کوچ اور زمیاد گاڑی کے مابین تصاد م ہوا۔
تصادم کی وجہ سے زمباد گاڑی میں سوار ڈرائیور سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
کہا جارہا ہے کہ حادثہ تیز رفتار کی وجہ سے پیش آیا۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔