تربت میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل اے

0
252

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کوجاری کردہ پریس ریلیز میں کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ شب کیچ کے مرکزی شہر تربت میں ڈی بلوچ روڈ پر قائم پُل کے قریب قابض پاکستانی فوج کے ایک چیک پوسٹ کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا، جسکے نتیجے میں دشمن فوج کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔

اس حملے کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here