بلوچستان کے علاقے ضلع ہرنائی میں ایک کوئلہ کان میں حادثے کے نتیجے میں ایک کانکن ہلاک ہوگیا۔ لاش ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے طالب لیز ایریا میں کول مائن میں حادثہ کے نتیجے میں ایک کانکن فتح محمد ولد گلا خان قوم صافی سکنہ افغانستان ہلاک ہوگیا۔
لاش کو مزدوروں نے نکال کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا۔
ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردیاگیاہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔