خضدار میں مسافر ویگن و پک اپ میں تصادم،6 افرادہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع خضدار میں کوئٹہ ٹوکراچی قومی شاہراہ پر مسافر ویگن اور پک اپ میں تصادم سے 6 افرادہلاک جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

ز خمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پانچ زخمی افراد کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment