کوئٹہ میں ایک کوئلہ کان میں دم گھٹنے سے 4 کان کن ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ کے علاقے سرغرگئی میں ایک کوئلہ کان میں دم گھٹنے سے 4 کان کن ہلاک ہو گئے۔

ہلاک کاکنان میں دوکی شناخت محمد خان اور فضل الرحمن ولد سرور خان جبکہ دو کی شناخت تا حال نہیں ہوسکی ہے۔

ہلاک افراد کی میتیں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول منتقل کردی گئیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment