وندر سے لاش برآمد، خضدار میں بس کی چھت سے گر کر کنڈیکٹر ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے خضدار سے کراچی جانے والے منی بس سے بخالو قادر آباد کے مقام پر بس کا کنڈیکٹر چھت سے گر کر زندگی کی بازی ہار گیا۔

دوسری جانب وندرمیں بالا رانا بھٹ والی ندی فیض محمد گونگا کونسلر کے گوٹھ کے قریب سیلابی ریلے میں ایک شخص کی لاش برآمدہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سیلابی ریلے میں برآمدہونے والی لاش کی شناخت نہیں ہوسکی۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment