گوادرمیں پاکستان آرمی پربم حملہ،ہلاکتوں کا خدشہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان میں سی پیک کا مرکز کہلانے والے ساحلی شہر گوادر میں پاکستان آرمی پربم حملہ ہوا ہے جس سے ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

مقامی ذرئع کے مطابق یہ ایک ریموٹ کنٹرول بم حملہتھا جوگوادر میں میرین ڈرائیو پر ہوا ہے۔

ذرائع بتاتے ہیں کہ حملہ اس وقت ہوا جب آرمی کی گاڈی گزر رہی تھی۔

دھماکے سے گاڈی مکمل تباہ ہوئی ہے اورہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ۔

اب تک اس حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے اور نہ سرکاری سطح پر اس کی تصدیق سامنے آئی ہے۔

گوادر میں آزادی پسند بلوچ مسلح تنظیمیں سرگرم ہیں اوررواں مہینے فورسز پر حملوں کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment