نوکنڈی میں دو گاڑیوں میں تصادم سے 4افراد ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے علاقے نوکنڈی کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم سے 4اہلاک جبکہ 13 زخمی ہوگئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق یہ حادثہ نوکنڈی کے قریب سیاہ ریگ کے علاقے میں ہواجہاں دو گاڑیوں میں تصادم ہوااور اس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک جبکہ تیرہ زخمی ہوگئے۔

زخمی اورہلاک افرادکا تعلق افغانستان سے بتایا جاتا ہے۔

Share This Article
Leave a Comment