بلوچستان کے علاقے پشین میں گاڑیوں میں تصادم سے 2خواتین ہلاک جبکہ دس افراد زخمی ہوگئے۔
حادثہ یارو کے قریب حیدرزئی کے مقام پرپیش آیاجہاں دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔
حادثے کے نتیجے میں 2خواتین ہلاک جبکہ دس افراد زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق لاش اور زخمیوں کو لیویز اہلکاروں نے ہسپتال منتقل کردیا۔
لیویز ذرائع کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔