پنجگور: گچک سے فورسز ہاتھوں لاپتہ 2 خواتین، شیر خوار بچہ سمیت5 افرادرہا

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے گچک سے پاکستانی فوج کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے شیر خوار بچہ سمیت دو خواتین اور دو مرد آج رہا ہوگئے۔

بلوچ خاتون شاہ بی بی، ان کی بہو شہزادی اور شہزادی کے شیر خوار بچے کو رہا کر دیا گیا ہے۔

اہل خانہ کے مطابق پاکستانی فوج کے اہلکار اپریل 2022 میں گچک، پنجگور سے دونوں خواتین اور بچے کو اٹھا کر لے گئے تھے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment