سوئی اور بوستان میں فائرنگ وروڈ حادثے میں 2افراد ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے سوئی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق سوئی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔

زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،مزید تفتیش پولیس کررہیہے۔

دوسری جانب بو ستان میں ٹریفک حادثے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

پو لیس کے مطابق اتوار کو بوستان کے علا قے کلی قاسم کے قریب بس کی ٹکر سے عبد الرازق نامی شخصہلاک ہو گیا۔

پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

Share This Article
Leave a Comment