بلوچستان کے پشین کے علاقے میں تیزرفتار گاڑی کوحادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت3افرادہلاک جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق پشین کے علاقے علیزئی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کوحادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت3افراد موقع پر ہی ہلاک جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔
زخمی خاتون کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔