کوئٹہ، ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیق

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

کوئٹہ بولان میڈیکل ہسپتال کے ڈینٹل ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیق شیخ زاہدہسپتال آیسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق بولان میڈیکل ہسپتال کے ڈینٹل ڈاکٹر ضیاء نے 12دن سے اپنے گھر میں خود کو کورنٹائن کر لیا تھا تاہم گزشتہ روز طبیعت زیادہ خراب ہونے پر ان کی جانب سے محکمہ صحت سے رابطہ کیا گیاتھا جنہیں فوری طور پر شیخ زاید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان میں کورونا وائرس کی تصدیق کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق ڈینٹل ڈاکٹر کے اہل خانہ کے ٹیسٹ کئے گئے تاہم کسی میں بھی کورونا وائرس کی موجودگی تصدیق نہیں کی گئی مذکورہ ڈاکٹر کو شیخ زاید ہسپتال آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا۔

Share This Article
Leave a Comment