ضلع کیچ:پاکستانی فوج کا آپریشن، گھروں میں لوٹ مار

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

ضلع کیچ میں پاکستانی فوج نے آپریشن کرتے ہوئے گھروں میں توڑ پھوڑ کرتے ہوئے گھروں سے قیمتی سامانوں کا صفایا کردیا ہے

تفصیلات کے مطابق آج صبح مند کے علاقے گوبرد میں پاکستانی فوج نے آپریشن کرتے ہوئے شکاری پیر محمد، ماسٹر رفیق اور صوال محمد نامی شخص کے گھروں پہ چھاپہ مارکر گھروں سے قیمتی سامانوں کا صفایا کرنے کے ساتھ لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا

تاہم آج کے آپریشن میں کسی قسم کی گرفتاری کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہے

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment