وادی مشکے میں کنسٹرکشن کمپنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کنسٹرکشن کمپنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کل ہفتہ کے روز سرمچاروں نے وادی مشکے سنیڑی میں سڑک کی تعمیر میں مصروف کنسٹرکشن کمپنی کی سائیٹ پر راکٹ حملہ کیا اور فائرنگ کی جس سے ایک بلڈوزر اور مشینری کو نقصان پہنچا۔

اس کنسٹرکشن سائیٹ اور کام کے سیکورٹی کی ذمہ داری ریاستی حمایت یافتہ مذہبی شدت پسند تنظیم مسلح دفاع کو دی گئی ہے۔

عوام سے اپیل ہے کہ ان منصوبوں سے دور رہیں۔

ایسے افراد جو ریاستی مشینری کا حصہ اور معاون کار ہیں انکو نشان عبرت بنایا جائے گا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment