نوکنڈی میں تریفک حادثے سے 4 افراد ہلاک،متعدد زخمی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے شہر نوکنڈی کے قریب مسافرگاڑی الٹنے سے 4افراد ہلاک جبکہ متعدد مسافر زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز نوکنڈی کے قریب افغانستان سے ماشکیل جانے والے گاڑی تیزی رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں 4افراد ہلاک ہوئے جن میں 12 سالہ بچی شامل ہے۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق حادثے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد دالبندین ہسپتال میں ریفرکردیاگیا جبکہ مذید تفیش مقامی لیویز کررہی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment