سحار ادبی کاروان کی جانب سے کراچی کے علاقے ملیر میں آج بروز جمعرات تیسرا کتاب اسٹال ملیر اولڈ تھانہ میں سجایا گیا۔
سحار ادبی کاروان کی جانب سے یہ چار مختلف جگہوں پہ چار روزہ کتاب اسٹال کا انعقاد ہے۔
اسٹال میں بلوچی، اردو، سندھی اور انگلش ادب کی کتاب دستیاب تھے، جن پہ خصوصی رعایت دی گئی۔
اسٹال میں بلوچی زبان کے نامور ادیب محقق، تاریخ دان واجہ ملا غلام رسول کلمتی، واجہ عظیم دھقان، اسٹوڈنٹس، میڈیکل کالج کے اسٹوڈنٹس، ڈاکٹرز اور مختلف فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔
اسٹال میں کل 134 کتابیں سیل ہوئیں۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔