کوئٹہ: اسکول طالب علم ٹریکٹر کی ٹکر سے ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں ٹریکٹر کی ٹکر سے ایک اسکول طالب علم ہلاک ہو گیا۔

پو لیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے پشتون آباد عبدالولی چوک کے قریب ٹریکٹر کی ٹکر سے اسکول کا طالبعلمہلاک ہو گیا۔

پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

مزید کارروائی جا ری ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment