پاکستان فوج کی نرمگی کیمپ پر راکٹوں سے حملہ کیا، بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کل رات سرمچاروں نے پروم اور زعمران کے درمیان قائم پاکستان فوج کی نرمگی کیمپ پر راکٹوں سے حملہ کیا۔

حملے میں قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔

یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Share This Article
Leave a Comment